دعوتِ اسلامی کے تحت 9 دسمبر2019ء کو اراکین عالمی مجلس اور اراکین مجلس بیرون ملک کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذیعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا اور امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے ملنے والے ہفتہ وار رسالے کی کارکردگی کومزید بہتر کرنے نیز شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے اور دیگر اہم امور پر کلام ہوا ۔نکات فراہم کئے