دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23فروری2020ء کو گجرات  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے اس کی بکنگ کروانے کے اہداف دئیے نیز مطالعے کے فوائد اور بزرگان دین کے شوقِ مطالعہ کے واقعات بتا کر اسلامی بہنوں کو مطالعے کا شوق دلایا۔