22 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن مہاجرکیمپ کراچی میں آٹھ مدنی کام کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلے
دن 75 ،دوسرے دن 100 اور تیسرے دن 120
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مدنی کاموں کے متعلق تربیت کی گئی اور مختلف امور پر نکات
فراہم کئے گئے۔