7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےزیرِ
اہتمام یکم نومبر 2021ء بروز پیر بلدیہ
ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کراچی میں
مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ تا
علاقائی مشاورت تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسےکے نظام کے حوالے سے اپڈیٹ
نکات بتائے اورشعبہ کومضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز اس موقع پر جہاں تقرریاں
باقی ہے وہاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے جس
پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے عمل درآمد کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔