22 محرم الحرام, 1447 ہجری
مدرسۃالمدینہ للبنات صابرة النور میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر کے حوالے سے پریزینٹیشن
Wed, 26 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25فروری 2020ء کو
مدرسۃالمدینہ للبنات صابرة النور راولپنڈی
میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر
کے حوالے سے پریزینٹیشن کا اہتمام ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ للبنات کی ناظمات اور طالبات نے شرکت کی۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تحریر کیسے کی جائے
اس کے بارے میں نکات پیش کئے اور طالبات ومعلمات کو ترغیب دلائی کہ وہ ماہنامہ فیضان
مدینہ کو پڑھیں، اس کی بکنگ کرائیں اور اس کے تحریری مقابلے میں حصہ لیں۔