16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے تحت 10دسمبر2019ءبروزمنگل مدرسۃ
المدینہ للبنات کی رکن عالمی مجلس مشاورت
، پاک سطح کی ذمہ داراور تعلیمی امورذمہ داراسلامی بہنوں کانفرنس کا ل پر مدنی مشورہ ہوا جس میں کارکردگیوں کے
تقابل، فالواپ ،آئندہ کے اہداف اور شعبہ
میں مفتشات و ناظمات کی تقرری مکمل کرنے پر اہم امور پرمشاورت ہوئی ۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی کی حامل ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔