20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان کی ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں اورپاک سطح مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ
داراسلامی بہن کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس
Wed, 18 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام17
مارچ 2020ء کو پاکستان کی ریجن ذمہ
داراسلامی بہنوں اورپاک سطح مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ داراسلامی بہن کا بذریعۂ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں رکنِ عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور حالیہ
چھٹیوں میں بچیوں اور اسٹاف کی مصروفیت کیا ہوگی اس پر غورو فکر کیا گیا نیز اجتماع تقسیم اسناد
کی تیاری اوراسٹاف کی ٹریننگ کے شیڈول پر بھی مشاورت کی گئی۔