8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن میں
اہم اجلاس کا انعقاد
Sun, 14 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام12
جون 2020ء کو ملتان ریجن میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیاجس میں ملتان ریجن کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ریجن، زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی۔ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے”کوشش کامیابی
کی کنجی ہے“کے موضوع پر بیان کیا اور اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
نیزسالانہ اور ماہانہ عطیات کے لئے کوششیں
کرنے، تقرریوں کا فالو اپ لینے ،ماہانہ عطیات
میں اضافے کے لئے زیادہ سے زیادہ گھریلو بکس رکھوانے،صراط الجنان کا مطالعہ کرنے کی
ترغیب دلائی۔