دعوتِ اسلامی  کے تحت 17نومبر بروز اتوار مدرسۃالمدینہ جوہرٹاؤن لاہورمیں لاہور ریجن کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی ریجن، زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داران کا نگرانِ پاکستان اسلامی بہن کےساتھ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ذمہ داران نے 26 دسمبر تک لاہور ریجن میں 252 نئےمدرسۃالمدینہ بالغات کھولنے کی نیتیں پیش کیں۔

اس کے علاوہ ذمہ داران نے ٹیلی تھون کے لئے بھی بھر پور کوشش کی نیتیں کیں اور 8 دسمبر سے شروع ہونے والے 12 دن کے رہائشی معلمہ مدنی قاعدہ کورس کے لئے فی کابینہ 10داخلوں کی نیت کیں۔