20 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ماہ
اکتوبر2019ء میں نئے مدرسۃ المدینہ بالغات میں اضافے ہوئےجن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
٭کراچی ریجن میں 38 نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
٭حیدر
آباد ریجن میں 8 نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
٭اسلام
آباد ریجن میں 57 نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
٭ملتان ریجن 17نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
٭
لاہور ریجن میں 2 نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
٭فیصل
آباد ریجن میں 5 نئے مدارس کا آغاز ہوا۔
جس
میں 1604 پڑھنے والیوں نے اپنا قراٰن ِ پاک درست تجوید کے ساتھ پڑھنے کے لئے اورفرض علوم ، نماز ، غسل کے مختلف مسائل سیکھنے کی نیت سے داخلہ بھی لیا۔