دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے  زیرِ اہتمام 23 جولائی 2020ء محاسبہ اور نفلی روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار کارکردگی وصول کی گئی جس میں آٹھ ہزار 56 اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا اور ایک ہزار 141 اسلامی بہنوں نے نفلی روزے رکھے جبکہ ایک ہزار 187 اسلامی بہنوں نے آئندہ مزید نفلی روزے رکھنے کی نیتیں پیش کیں۔