16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
17 جنوری بروز
جمعہ مدرسۃ المدینہ بالغات عالمی سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے بیرون ملک کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس لیا جس میں 63 دن کے تجوید القراٰن کورس کی خصوصیت اور اہمیت بتائی
گئی مزید اس اجلاس میں 2020 میں ہونے والے کورسز کے اہداف بھی دیئے گئے ۔