دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت10دسمبر2019ء کو ملک و بیرون ملک کی تمام مدارس المدینہ بالغات میں امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت یابی کے لئے” یَاسَلَامُ“ کا ورد کروایا گیا اور آپ کی عمردرازی بالخیر کے لئے دعائیں کی گئیں۔