نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے ماہِ فروری 2020ء  کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں درج ذیل ہیں:

٭اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد9ہزار 78

٭روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد61ہزار 594

٭روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد77ہزار 275

٭تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 3ہزار 346

٭مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد39ہزار 982

٭تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات 8ہزار17

٭ شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 2لاکھ77ہزار977

٭ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکائے مدنی دورہ کی تعداد ) 20ہزار 201

٭تعداد ماہانہ مدنی حلقہ600

٭ ماہانہ تربیتی حلقے شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 18ہزار 887

٭وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد 50ہزار829