22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدینہ ٹاؤن
سوساں روڈ فیضان مدینہ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ فیصل آباد ریجن کا مدنی مشورہ
Tue, 28 Jul , 2020
4 years ago
مدینہ ٹاؤن
سوساں روڈ فیضان مدینہ میں20جولائی 2020ء بروز پیر مجلس تحفظ اوراق مقدسہ فیصل آباد ریجن کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس تحفظ اوراق مقدسہ محمد شاہنواز احمد عطاری نے شعبہ کی
کارکردگی اوررمضان عطیات کی کارکردگی پر
کلام کرتے ہوئے شعبہ اوراق مقدسہ کی ترقی و تنزلی کا جائزہ لیا اور خود کفالت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے باکسز بڑھانے اور ان کو مضبوطی کے ساتھ کھولنے پر بھی
مدنی پھول پیش کئے جبکہ تقرری کا ہدف جلد از جلد مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔(محمد طفیل
ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)