21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت ضلع منڈی بہاؤ الدین کے شہر
ملکوال میں قائم مدرسۃ المدینہ فیضانِ
اہلِ بیت برائے نابینا افراد میں 17 جنوری 2025ء کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ
داران نے دینی کاموں کے سلسلے میں اسٹاف
سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد مدرسۃ المدینہ برائے نابینا افراد
میں پڑھنے والے نابینا طلبہ کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
صوبائی ذمہ دار کامران عطاری نے ”باعمل مسلمان“ کے موضوع پر بیان کیا اور
نابینا افراد میں ہونے والے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے دینی کاموں کا تعارف
کروایا۔