2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مدرسۃالمدینہ گرلز صابرۃالنور
میں مدنی عملے کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 20 Feb , 2023
1 year ago
صوبۂ پنجاب پاکستان کے
شہر راولپنڈی میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدرسۃالمدینہ گرلز صابرۃالنور میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مدنی عملے کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے مدنی عملے کی اسلامی بہنوں سے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے
انہیں دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی
کے شعبہ جات کے لئے سالانہ ڈونیشن جمع کروانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کرنے کی
ترغیب دلائی۔