دنیا بھر میں قراٰن و سنّت کی تعلیمات کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 30 جولائی 2019ء لاسالولت مسجد مولا مشکل کشا اسپین بادالونا (Badalona) میں اسلامی بہنوں کے لئے مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔مزید داخلے جاری ہیں ، اسپین بادالوناکی اسلامی بہنوں سے گزارش ہے کہ داخلے کے لئے اپنی ذمّہ دار اسلامی بہن سے جلد رابطہ کریں۔