9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ
المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں مدنی
مشورے کاانعقاد ہواجس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن
نے اسلامی بہنوں کو مدرستہ المدینہ بالغات میں بہتری کےحوالےسے نکات بتائے اورہفتہ
وار رسالہ کارکردگی وقت پر جمع کروانےکے حوالے سے نکات بتائے نیزکابینہ سطح پر تقرری کے نکات سمجھائے جس پرذمہ داراسلامی
بہنوں نے مدرسۃ المدینہ بالغات لگانے کی اچھی نیتیں پیش کی۔