9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں تربیتی سیشن منعقد ہوا جس میں پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرستہ
المدینہ بالغات بلال ٹاون اور سرجانی ٹاون 4 بی
میں 2 مدارس کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کےحوالے سے
نکات بتائے۔
رمضان ڈونیشن کے حوالے سے بھرپور کوشیش کرنے اور ہدف پورا
کرنے والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے
ہوئے مدرسات کو تعلیمی معیار مزید بہتر کرنے کا ذہن دیا۔