9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے
تحت یکم جون2021 ء بروز منگل سے 41 دن کے مدنی قاعدہ کورس کا آغاز ہوچکا ہے یہ کورس پاکستان بھر میں تقریباً 386 مقامات پر براہ راست جبکہ 2 جون2021 ءسے 111 مقامات پر آن لائن شروع ہوگیا ہے۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو مکمل مدنی قاعدہ
پڑھانے کے ساتھ ساتھ وضو، غسل، اور نماز کے ضروری مسائل بھی سکھائے جائیں گے۔