20 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
بہاولپور شہر میں5
اکتوبر 2019ء کو6نئے مدارسُ المدینہ آن لائن للبنات کا آغاز ہوا جن کے
ذریعے بہت سی طالبات درسِ نظامی اور دیگر اسلامی کورسز کرسکیں گی۔