8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ
کے تحت 20 اکتوبر ء2021 کو پاکستان مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن مشاورت اور کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورہ لیا ۔
اس موقع پر پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کےدینی کاموں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لتےہوئےانہیں آئندہ کے لئے اہداف سمجھائے نیزماہانہ کارکردگی بہتر ہونے پر ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔مزید
نئے مدارس کھولنے کے حوالے سے تقابلی
جائزہ کارکردگی بتائی اور دینی کاموں میں
اضافہ کرنے کا ذہن دیاجس پر ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔