25 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت9اگست 2024ء کو گجرانوالہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گجرانوالہ سٹی ،ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی ۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی
وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ
بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد
علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)