17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
26جنوری2020ء
بروز اتوار،پاکستان کے شہر فیصل آباد زون میں
واقع دارالسنہ میں جاری "مدنی کام کورس" میں مدنی انعامات زون ذمہ دار نےشرکت
کی۔ مدنی انعامات کے شعبہ سے متعلق مدنی پھول سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی۔