20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15جولائی بروز بدھ پاکستان نگران نے بذریعہ زوم لنک 2 سیشن
میں پاکستان کی ریجن، زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی انعامات محاسبے کی مختلف تحریکوں کی کارکردگی کو مضبوط بنا نے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔