13 دسمبر 2019ء کو  اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت مدنی انعامات ذمہ دار پاک سطح اور مجلس فیضان مرشد ذمہ دار پاک سطح اسلامی بہن کا بذریعۂ اسکائپ مد نی مشورہ ہواجس میں مدنی انعامات ذمہ دار عالمی سطح اسلامی بہن نے شعبہ جات سے کارکردگی وصول کرنے اور اسکی کارکردگی میں اضافہ کرنےکی ترغیب دلائی نیز ان شعبوں سے مدنی بہاریں وصول کرنے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا اور مجلس فیضان مرشد کی مدنی انعامات ذمہ دار پاک سطح کی تقرری کے لئے اہداف بھی دئیے۔