دعوتِ اسلامی کے تحت 27نومبر2019ء  بروز بدھ نیوزی لینڈ اور آ سٹریلیا کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی انعامات ذمہ دار (عالمی سطح) نے بذریعۂ انٹرنیٹ شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اسلامی بہنوں میں مدنی کاموں کو بڑھانے، اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماعات میں مدنی انعامات مکتب لگانے نیز مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے کی ترغیب دلائی۔