16 محرم الحرام, 1447 ہجری
امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس
عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جامعات المدینہ للبنات کی مدنی بیٹیوں کے
لئے اپنی طبعیت کی بہتری کے حوالے سے صوتی پیغام جاری فرمایا اور اور دعاؤوں سے بھی
نوازا۔