22 شوال المکرم, 1446 ہجری
15
مارچ 2022 ء کو لودھراں ملتان میں شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت مدنی مشورہ ہوا
جس میں ڈسٹرکٹ و سٹی ذمہ داران نے شرکت کی ، مدنی مشورے میں نگران ملتان ڈویژن محمد سادات عطاری نے رمضان عطیات ، ذمہ داران
کا تقرر، پیشگی و عملی جدول ، بکسز اور ڈرم کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
آئندہ کے اہداف دیئے۔(رپورٹ: عبدالحمید عطاری سرکاری ڈویژن ذمہ دار ، کانٹینٹ: مصطفی انیس )