10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کابینہ میں ایس ۔ ایچ ۔ او اورسابقہ
انسپیکٹر کے اہل خانہ میں نیکی کی دعوت
کاسلسلہ ہوا۔ ذمہ داراسلامی بہن نے انہیں
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے ،مدنی مذاکرہ سننے، مدنی چینل دیکھنے،
کیڈز مدنی چینل اپنے بچوں کو دیکھانے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیاجس پر انہوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔