16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی ایسٹ
زون لیاقت آباد کابینہ ڈویژن گلستان مصطفیٰ بلاک 04 میں گیارہویں شریف کے سلسلے میں اجتماع ذکرو نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً 250 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر آقاﷺ کے
موئے مبارک کی زیارت کا اہتمام بھی کیا
گیا ۔