9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی لیاقت
آباد اور موسمیات میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی مدرسات کے درمیان تربیتی اجتماعات کا
انعقاد
Mon, 8 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے لیاقت آباد اور موسمیات میں مدرسۃالمدینہ
بالغات کی مدرسات کے درمیان تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں متعلقہ
علاقے کی مدرسات نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کی شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے تربیت
کی نیزسالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے اورشخصیات خواتین سے رابطے کرنے
کا ذہن دیا۔