28دسمبر2019ء کواسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت لیاقت آباد کابینہ میں مدنی انعامات ڈویژن سطح اجتماع کا انعقادکیا گیاجس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور روازانہ غورو فکر کرکے ہر ماہ مدنی  انعامات کا رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیانیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ”جنت کا راستہ“کورس میں داخلہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔