16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لیاقت آباد
کابینہ میں ڈویژن شریف آباد میں ماہانہ مدنی حلقہ کا اہتمام ہواجس میں کابینہ
نگران نے” تربیت کی اہمیت“ پر بیان کیا۔مدنی حلقہ میں 136 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی اور مدنی کاموں کو دئیےگئے طریقہ کارکے مطابق کرنے کی ہاتھوں ہاتھ نیتیں بھی پیش کی گئیں۔