12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لیاقت آباد کابینہ کراچی  میں’’ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ‘‘ کورس کا 5 ڈویژن میں انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے تحت لیاقت آباد کابینہ کراچی  میں’’ایثار کے رنگ  بڑی عید کے سنگ‘‘کورس کا 5 ڈویژن میں انعقاد
ہوا جن  کی تفصیل درجِ ذیل ہیں:
کورس کے درجوں کی تعداد: 26
کورس میں نئی اسلامی بہنوں کی تعداد: 43
کورس میں شریک کُل اسلامی بہنوں کی تعداد: 362
قربانی کی کھال دعوتِ اسلامی کو دینے والی
اسلامی بہنوں  کی تعداد: 89 
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 38 
            Dawateislami