10 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ بالغات شیش محل لیاقت آباد کابینہ میں کورسز کے دو مدارس کا جائزہ
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ
مدرستہ المدینہ بالغات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 24 جون 2021ء کو شعبہ مدرستہ
المدینہ بالغات پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرستہ المدینہ بالغات شیش محل لیاقت
آباد کابینہ میں کورسز کے دو مدارس کا
جائزہ کیا ۔متفرق تحریری کام چیک کئے۔ مدرسہ کو تعلیمی معیار مزید بہتر کرنے اور
تعداد بڑھانے کا ذہن دیا۔ پڑھنے والیوں کو تدریسی ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تدریسی
خدمات انجام دینے اور نئے مدارس کھولنے کا ذہن دیا۔ ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے
اپنی نیتوں کا اظہار پیش کیا ۔