دعوتِ اسلامی کے تحت 30دسمبر2019ء بروز پیرملتان کے علاقے نیو ملتان میں(Women University Of Multan) کی لیکچرار کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش19اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔آخر میں اہلِ خانہ نے یونیورسٹی کے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کی نیت کی۔