پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ امامت کورس کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ لیہ میں دینی حلقہ ہوا جس میں امامت کورس کے طلبہ اور معلم کے شرکت کی۔

نگران زون حاجی اقبال عطاری ”امامت کی اہمیت“ بیان کی اور شرکا کو کورس مکمل کرکےمساجد کو آباد کرنے اور 12دینی کاموں کے ذریعے مسجد کے نمازیوں کے اخلاق اور اعمال کی اصلاح کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمدعابد عطاری مدنی، رکن شعبہ ائمہ مساجد)