دعوت اسلامی کے تحت 20جنوری 2020ءبروز پیر حیدرآبادکابینہ کی  ڈویژن لطیف آباد نمبر 8 میں ماہانہ مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی حلقے میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے موضوع پر بیان ہوا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں سے اچھی اچھی نیتیں لی گئیں نیز آخر میں ملاقات وانفرادی کوشش کا سلسلہ بھی ہوا۔