18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ضلع گجرات
پاکستان میں محمد اعظم عطاری(مرحوم) کے گھر ختم قل کا اہتمام
Fri, 26 Apr , 2024
239 days ago
شعبہ جامعۃ المدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام محلہ
غوثیہ مہریہ شہر ڈنگہ ضلع گجرات پاکستان میں محمد اعظم عطاری(مرحوم) کے ختم قل خوانی کے موقع پر مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی اسد عطاری مدنی نے
دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کی زندگی سنوارنے کے متعلق بیان کیا جس میں لواحقین سمیت مقامی
عاشقان رسول نے شرکت کی۔ محفل پاک کا اختتام صلوۃ وسلام اور دعائے خیر
پر ہوا۔(رپورٹ:
انس عطاری معاون رکن شوری حاجی اسد عطاری ،کانٹینٹ: شعیب احمد عطاری)