17 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت پچھلے
دنوں لاڑکانہ کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات پر غوروفکر کیا گیا اورعلاقوں کی تقسیم
کاری کی گئی۔ اس مدنی مشورے میں اسلامی
بہنوں نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے اچھی
اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔