20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام05 جولائی 2020ء کو لاڑکانہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں حیدرآباد
ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور بطور نگران ذمہ
داری کے تقاضے کیسے پورے کئے جائیں اس پر
تربیتی نکات بیان کئے نیزکارکردگی کے نظام
کو مضبوط بنانے کے لئے وقت کی اہمیت پر
کلام کیا ۔