22 محرم الحرام, 1447 ہجری
لاڑکانہ کابینہ میں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن شخصیات خواتین سے ملاقات
Tue, 25 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 فروری2020ء
کو لاڑکانہ کابینہ میں عالمی مجلس مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اور اہل ثروت اسلامی بہنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔