9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن لاڑکانہ زون میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں لاڑکانہ
ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ داراسلامی بہن نے دنیا کی مذمت پر بیان کیا اور دینی کاموں کےحوالےسےنکات فراہم کئے اور۔E-RASEED فل کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئےاستعمال کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔