12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت لانڈھی کابينہ کے
مختلف ڈویژن میں ٹیسٹ کا سلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 1 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت ِاسلامی کے شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ
کے تحت پچھلے دنوں لانڈھی
کابينہ کے مختلف ڈویژن میں ٹیسٹ کا سلسلہ ہواجس میں  چندے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں رسالہ سے کم و بیش
150 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دیا۔ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تربيت کے مدنی
پھول سمجھاتے ہوئے رسید فل کرنے کا طریقہ بتایا ۔
            Dawateislami