15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لانڈھی کورنگی کراچی ایسٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 9 Jan , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت6جنوری2020ء کولانڈھی کورنگی کراچی ایسٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے، ماتحت کی اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہانہ
کارکردگی نمایاں ہونے پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔