9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا
جس میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی زون ، کابینہ اورعلاقائی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں اور مدرسات نےشرکت کی ۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں اور مدرسات کی اخلاقی تربیت کرنے
کےساتھ ساتھ انہیں بروقت کارگردگی دینے کا ذہن دیا گیا نیز ایک مُدرسَّہ
کو کیسا ہونا چاہیئےاس حوالے سے بھی مدنی پھول دئیے اور تمام مدرسات کو ٹیسٹ پاس
کرنے کی ترغیب بھی دلائی ۔آخر میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن کی بہتر کارگردگی پر علاقائی مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو تحائف دیئے۔