11 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
لانڈھی کابینہ میں 7 مقامات پر ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 499 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان مدنی حلقوں میں ریجن، زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی اور سنتوں بھرے بیانات
کئے نیز مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ
رہ کر آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز
دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔