28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 20 جنوری 2022 ء کو لاہور ،
منٹگمری روڈ آٹو مارکیٹ میں شعبہ رابطہ برائے تاجران کا سیکھنے سکھانے کا مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ رابطہ برائے
تاجران لاہور کے نگران حاجی افضل عطاری صاحب اور ایسوسی ایشن کے ممبران و تاجران نے شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے ”نماز کے متعلق “ گفتگو کی اور دعوت
اسلامی کا تعارف اور اس کی خدمات پیش
کیں جس پر حاضرین نے دعوت اسلامی کے کاموں کو سراہا۔(رپورٹ:
سید شاہ زیب عطاری لاہور ڈویژن ذمہ دار مجلس
تاجران، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)